تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:اوباش نوجوان کی گھر میں اکیلی عورت سے زیادتی کی کوشش

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو۔اوباش نوجوان کی گھر میں اکیلی عورت سے زیادتی کی کوشش۔تفصیلات کے مطابق نوحی گاوں سرائے چھینبہ میں مدثر خاں کی بیوی گھر میں اکیلی کام کاج میں مصروف تھی کہ موقع پا کر اسی محلے کا اوباش نوجوا ن تنی شاہ گھر میں گھس آیا اور گن پوائنٹ پر مدثر کی بیوی کو کمرے میں لے گیا اور اس کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے لگا،مزاحمت پر اس کے کپڑے پھاڑ دیے ور وہ نیم بر ہنہ ہو گئی۔شور کی آواز سن کر جب دوسرے لوگ آگئے اور اوباش اسلحہ لہراتا فرار ہو گیا۔تھانہ صدر بھائی پھیرو میں مقدمہ درج

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!