پاکستانتازہ ترین

جسٹس تصدق جیلانی قائم مقام چیف الیکشن کمشنر مقرر

actingcec-pakistan_8-16-2013_113875_lاسلام آباد(بیوروچیف)سپریم کورٹ کے سنیئر جج جسٹس تصدق جیلانی کو قائم مقام چیف الیکشن کمشنر مقرر کردیا گیا گزشتہ روز الیکشن کمیشن کی جانب سے قائم مقام الیکشن کمشنر کی تقرری کے لئے رجسٹرار سپریم کورٹ کو خط لکھا گیا تھا، جس کے بعد سپریم کورٹ کے سنیئر جج جسٹس تصدق جیلانی کی بطور قائم مقام الیکشن کمشنر تقرری کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  پاکستان میں چوروں کاگٹھ جوڑ توڑناہوگا۔محمدناصراقبال خان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker