پاکستانتازہ ترین

اسلام آباد مارچ کی تاریخ کا اعلان پرسوں کرونگا، عمران خان

ملتان(پاک نیوز)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اسلام آباد لانگ مارچ کے حوالے سے کہا کہ اتوار کو پشاور میں پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس بلایا ہے،پرسوں اعلان کیا جائے گا کہ اسلام آباد مارچ کب ہوگا،25 سے 29 کے درمیان اسلام آباد مارچ ہو گا۔اسلام آباد مارچ میں صرف ایک مطالبہ ہوگا، اسمبلی کب تحلیل اور الیکشن کب ہونگے صرف یہ مطالبہ ہوگ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!