پاکستانتازہ ترین

حمزہ شہباز نے شیریں مزاری کی رہائی کا حکم دیدیا

لاہور(پاک نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے شیریں مزاری کی فوری رہائی کا حکم دیدیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ شیریں مزاری بطور خاتون قابل احترام ہیں ان کی رہائی کا حکم دیدیا ہے۔کسی بھی خاتون کی گرفتاری معاشرتی اقدار سے مطابقت نہیں رکھتی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!