پاکستانتازہ ترین

رواں سال حج اخراجات 7 لاکھ 50 ہزار سے زیادہ نہیں ہوں گے: وفاقی وزیر مذہبی امور

اسلام آباد(پاک نیوز) وفاقی وزیر  برائے مذہبی امور  مفتی عبدالشکور کا کہنا ہے کہ رواں سال حج اخراجات 7 لاکھ 50 ہزار سے زیادہ نہیں ہوں گے۔پشاور میں تقدس حرم نبوی کانفرنس سے خطاب  کرتے ہوئے مفتی عبدالشکور کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کی  حکومت نے حج اخراجات9  لاکھ 49  ہزار روپے تک پہنچائے۔ ان کا کہنا تھا کہ سعودی حکومت نے حج اخراجات کا اعلان نہیں کیا لیکن کوشش کریں گے کہ حج اخراجات 9 لاکھ روپے سے کم کریں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!