پاکستانتازہ ترین

پنجاب اسمبلی:اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد نمٹا دی گئی

لاہور(پاک نیوز) پنجاب اسمبلی کا اجلاس 6 جون تک ملتوی کر دیا گیا۔پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی صدارت چیئرمین پینل میاں شفیع نے کی اور  اراکین پنجاب اسمبلی کو ایوان میں داخلے کی اطلاع کے کے لیے گھنٹیاں بجائی گئیں تاہم اجلاس شروع ہونے کے کچھ ہی دیر بعد ہی 6 جون تک کے لیے متلوی کر دیا گیا۔پنجاب اسمبلی کا اجلاس صرف 9 منٹ چل سکا، محرک کی عدم موجودگی پر اسپیکرکے خلاف تحریک عدم اعتماد نمٹا دی گئی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!