پاکستانتازہ ترین

اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا

کراچی(پاک نیوز)اسٹیٹ بینک کی جانب سے مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا جبکہ ماہرین کے مطابق شرح سود میں 75 بیسسز پوائنٹس کا اضافہ متوقع ہے۔کچھ ماہرین کا خیال ہے کہ شرح سود میں ایک فیصد کیا جائے گا جبکہ موجودہ شرح سود 12.25 فیصد ہر موجود ہے اور اپریل میں افراط زر 13.37 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل مارچ میں اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں کسی قسم کا اضافہ یا کمی نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا تاہم شرح سود 9.75 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!