پاکستانتازہ ترین

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سینیٹ میں قائد ایوان بن گئے

اسلام آباد(پاک نیوز)حکومت نے اعظم نذیر تارڑ کو سینیٹ میں قائد ایوان نامزد کردیا۔وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ کی  سینیٹ میں بطور قائد ایوان نامزدگی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کی نامزدگی وزیراعظم شہبازشریف نے کی ہے اور ان کی نامزدگی  کا نوٹیفکیشن سینیٹ سیکرٹریٹ نے جاری کیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!