پاکستانتازہ ترین

فوج اور عمران خان رابطے میں ہیں: پرویز الٰہی کا دعویٰ

لاہور(پاک نیوز)اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے دعویٰ کیا ہے کہ فوج  اور  عمران خان رابطے میں ہیں ۔ایک بیان میں پرویز الٰہی نے کہا کہ چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب سمیت تمام سرکاری ملازمین سے گھروں پر چھاپوں کا حساب لیا جائے گا ، باہر بیٹھ کر ملک چلانے والے کو روکنا پڑے گا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!