پاکستانتازہ ترین

حکومت اور تحریک انصاف میں معاہدہ طے، عمران خان جلسے کے بعد واپس چلے جائیں گے

اسلام آباد(پاک نیوز)حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے تحت صرف جلسہ کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات ڈھائی گھنٹے جاری رہے، تحریک انصاف کی جانب سے 2 رہنما مذاکرات میں شریک تھے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!