بین الاقوامیپاکستانتازہ ترین
بھارتی عدالت نے کشمیری رہنما یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنادی

نئی دہلی(ڈیسک نیوز)ٹیرر فنڈنگ کیس میں کشمیری رہنما یٰسین ملک کو عمرقید کی سزا سنادی گئی۔ جج پروین سنگھ نے سزا کا فیصلہ سنایا۔بھارتی عدالت نے یاسین ملک کو 19مئی کو دہشتگردی کی فنڈنگ کے جھوٹے مقدمے میں مجرم قرار دیا تھا۔
۔