پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف آج قوم سے خطاب کرینگے

اسلام آباد(پاک نیوز)وزیراعظم شہباز شریف آج قوم سے خطاب کرینگے،کم آمدنی والے افراد کیلئے ریلیف کا اعلان کیا جائیگا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف آج قوم سے خطاب میں کم آمدنی والے افراد کیلئے ریلیف پیکج کا اعلان کرینگے۔پٹرول کی قیمت میں اضافہ کا تقابلی جائزہ بھی لیا جائیگا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!