پاکستانتازہ ترین

ڈی سیٹ ارکان کی خالی نشستوں پرضمنی انتخابات،تحریک انصاف کاالیکشن لڑنے کا اعلان

لاہور(پاک نیوز)پنجاب میں الیکشن کمیشن کی جانب ضمنی انتخابات کا اعلان،تحریک انصاف نے پنجاب میں تمام حلقوں میں اپنے امیدوار اترانے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے فیصلے کے نتیجے میں ڈی سیٹ ہونیوالے ارکان کی نشستوں پرالیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کا اعلان کیا ہے۔ تحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق ڈی نوٹی فائی ارکان والے حلقوں میں بھر پور حصہ لیا جائے گا،شفقت محمود نے کہاکہ پارٹی سے منحرف ارکان کے مقابلے میں پارٹی کے وفادار امیدوار سامنے لائے جائیں گے ان کا کہناتھا کہ لوٹوں کی سیاست کا حلقوں سے مکمل خاتمہ کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!