پاکستانتازہ ترین

ذی القعدہ کا چاند نظرآگیا

لاہور(پاک نیوز)مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے پاکستان میں ذی القعدہ کا چاند نظر آنےکا اعلان کردیا۔ ملک میں عیدالاضحیٰ 10 جولائی کو ہونے کا امکان ہے۔وزارت مذہبی امور نے ذی القعدہ کا چاند نظر آنےکا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔وزارت مذہبی امورکے مطابق اسلام آباد میں چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں   ذی القعدہ کا چاند نظر آنےکا اعلان کیا گیا۔نوٹی فکیشن کے مطابق  یکم ذی القعدہ 1443ہجری بدھ یکم جون کو ہوگی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!