تازہ ترینکھیل

ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ جنوبی کوریا نے جیت لیا

جکارتہ(نمائندہ سپورٹس)ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ جنوبی کوریا نے جیت لیا، ملائیشیا کو فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔جکارتہ میں ہونے والے ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں جنوبی کوریا نے ملائیشیا کو 1-2 سے شکست دی۔ایونٹ میں بھارت تیسرے، جاپان چوتھے اور پاکستان پانچویں نمبر پر رہا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button