پاکستانتازہ ترین

‘شہباز حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کو دی گئی سیکیورٹی واپس لے لی’

اسلام آباد(پاک نیوز) حکومت کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان کو پولیس کی دی گئی سیکیورٹی واپس لے لی گئی۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے ڈاکٹر شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ سابق وزیراعظم کوپولیس کی دی گئی سیکیورٹی واپس لے لی گئی، اسلام آباد پولیس کے تمام لوگوں کو کل شام واپس بلا لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!