بین الاقوامیتازہ ترین

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کیخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

لندن(ڈیسک نیوز)برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کیخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہو گئی ۔تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے ،بورس جانسن کے حق میں 211 جبکہ مخالفت میں 148 ووٹ پڑے ۔برطانوی وزیراعظم کو اپنی جماعت کے ارکان کی بغاوت کی وجہ سے اعتماد کے ووٹ کا سامنا تھا، ان کی کنزرویٹو پارٹی میں قانون سازوں کی بڑھتی ہوئی تعداد نے ان کے اختیارات پر سوال اٹھایاجس کو پارٹی گیٹ سکینڈل کا نام دیا گیاہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!