
اسلام آباد(پاک نیوزٰ)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ بھارت نے گستاخانہ بیانات پر معافی نہ مانگی تو حقیقت مزید کھل جائے گی کہ بھارت سیکولر یا جمہوری نہیں بلکہ ہندو بالادستی کا ملک ہے۔بی جے پی ترجمان کے گستاخانہ بیان پر وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ بھارت نے گستاخانہ بیانات پر معافی نہ مانگی تو حقیقت مزید کھل جائے گی کہ بھارت سیکولر یا جمہوری نہیں بلکہ ہندو بالادستی کا ملک ہے