پاکستانتازہ ترین

ڈالرکی اونچی اڑان جاری، 206 روپے سے بھی مہنگا ہوگیا

اسلام آباد(پاک نیوز)ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔بدھ کے روز کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر کی اونچی پرواز  جاری ہے، انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر 1 روپے9 پیسے مہنگا ہو کر  206 روپے 25 پیسےکا ہوگیا ہے۔منگل کے روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر 205 روپے 16 پیسےکا تھا جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ 50 پیسے بڑھ کر 206 روپے 50 پیسے پر بند ہوا تھا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!