پاکستانتازہ ترین

قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا بجٹ اور مالیاتی بل منظور کرلیا

اسلام آباد(پاک نیوز) قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ اور  مالیاتی بل کی کثرت رائے سے منظوری دے دی۔اسپیکر راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں  وفاقی بجٹ کی کثرت رائے سے منظوری دی گئی۔قومی اسمبلی نے مالیاتی بل 23-2022 بھی ترامیم کے ساتھ مرحلہ وار منظورکیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button