پاکستانتازہ ترین

ڈاکٹر عافیہ صدیقی، فوزیہ صدیقی کی والدہ انتقال کرگئیں

کراچی(پاک نیوز)امریکا میں قید ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی والدہ اپنی بیٹی کی راہ تکتے خالق حقیقی سے جاملیں۔ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ عصمت صدیقی کافی عرصے سے علیل تھیں، ان کا انتقال کراچی میں واقع ان کی رہائش گاہ پر ہوا۔عصمت صدیقی 17 سال تک بیٹی کی وطن واپسی کے لئے ہر حکومت سے اپیلیں کرتی رہیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button