پاکستانتازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ نےپولیس کواسمبلی میں داخل ہونےسےروک دیا

تاہم امن وامان کی صورتحال خراب ہونےپرپولیس اندرجاسکےگی۔

لاہور(پاک نیوز) لاہور ہائیکورٹ نےپولیس کواسمبلی میں داخل ہونےسےروک دیا تاہم امن وامان کی صورتحال خراب ہونےپرپولیس اندرجاسکےگی۔ سرکاری وکیل کا کہنا تھا کہ عدالتوں کو اسمبلی کی سکیورٹی کی موجودگی کاعلم تھامگرعدالتوں نےپولیس کوبھی تعینات کرنےکاحکم دیا۔ جس پر عدالت نے ریمارکس دیئے کہ آپ اب کہیں گے پولیس ووٹ بھی ڈال سکتی ہے۔ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نے کہا کہ سیکرٹری اسمبلی محمد خان بھٹی معطل ہے، سیکرٹری اسمبلی اپنا اختیار استعمال کریں گے،پنجاب اسمبلی کی اپنی سکیورٹی ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button