
اسلام آباد(پاک نیوز) مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین سے مولانا فضل الرحمن نے ملاقات کی۔تفصیلات کے مطابق ملاقات میں وفاقی وزیر چودھری سالک حسین بھی موجود تھے۔ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال اور دیگر امور پر تفصیلی گفتگو جاری۔مولانا فضل الرحمن نے چوہدری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی۔ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال اور دیگر امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی ۔