تازہ ترینعلاقائی

جمبر پریس کلب اور جمبر ویلفیئر سوسائٹی کے اعزاز میں عشائیہ

جمبر(رانا اکرم سنی) جمبر پریس کلب اور جمبر ویلفیئر سوسائٹی کے اعزاز میں عشائیہ, رانا طاہر محمود ایڈووکیٹ کی جانب سے جمبر پریس کلب اور جمبر ویلفیئر سوسائٹی کے عہدیداران اور ایگزیکٹو ممبران کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں صدر جمبر پریس کلب چوہدری آصف تاج، جنرل سیکرٹری رانا اکرم سنی، ڈپٹی جنرل سیکریٹری عادل عمر خانزادہ، فنانس سیکرٹری چوہدری مدثر اقبال، رانا عمر دراز، رانا ایوب اور جمبر ویلفیئر سوسائٹی کے رانا یحییٰ، رانا انتظارالحق رانا فرقان، رمضان گل، ملک شبیر بیٹو، ملک رمضان، میاں سکندر بیٹو، رانا عامر عیش، رانا اشفاق نمبردار، رانا عارف سلمان، میاں طاہر اور دیگر ممبران نے شرکت کی عشائیہ میں رانا طاہر محمود ایڈووکیٹ کی جانب جمبر پریس کلب اور جمبر ویلفیئر سوسائٹی کے فلاحی کاموں کو سراہا گیا اور پر تکلف کھانوں سے تواضع کی گئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button