پاکستانتازہ ترین

فیاض الحسن چوہان وزیراعلی پنجاب کے ترجمان مقرر

لاہور(پاک نیوز)سابق وزیرجیل خانہ جات و پی ٹی آئی کے رہنما فیاض الحسن چوہان کی ذمہ داریاں تبدیل کردی گئیں، سابق وزیر کوترجمان پنجاب حکومت کا نوٹیفیکشن واپس لیکر وزیراعلی پنجاب کا ترجمان مقرر کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق  گزشتہ روز جاری کئے گئے پہلے نوٹیفیکشن کے مطابق فیاض الحسن چوہان کو ترجمان پنجاب حکومت اور ڈی جی پی آر کے معاملات کی ذمہ داری دی گئی تھی لیکن اب نیا نوٹیفیکشن جاری کر کے انہیں وزیراعلیٰ پنجاب کا ترجمان بنادیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button