پاکستانتازہ ترین

ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کمی

لاہور(پاک نیوز نمائندہ) ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کمی ہوگئی۔چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز عرفان کھوکھر کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کمی ہوئی ہے جس کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت 218 روپے ہوگئی ہے۔ ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 120 روپے اور کمرشل سلنڈر 450 روپے سستا ہوگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button