تازہ ترینعلاقائی

مصطفی آبادنہر کنارے سے منشیات فروش گرفتار، 12سو گرا، چرس بر آمد

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) مصطفی آبادنہر کنارے سے منشیات فروش گرفتار، 12سو گرا، چرس بر آمد ، ملزم لکھنیکے کے رہائشی منشیات فروش وقاص جٹ سے چرس خرید کر لیجا رہا تھا ، مقدمہ درج ، تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ مصطفی آباد علی اکبر نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر مصطفی آباد للیانی نہر کنارے سے پکی حویلی کے رہائشی منشیات فروش محمد وسیم جٹ کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 1200 گرام چرس بر آمد کرلیا، ملزم محمد وسیم جٹ کے مطابق وہ لکھنیکے کے رہائشی منشیات فروش وقاص جٹ سے خرید کر لایا تھا ، پولیس تھانہ مصطفی آباد نے ٹی ایس آئی محمد وسیم کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم کو جیل بھیج دیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button