اسلام آباد(بیوروچیف)جسٹس تصدق حسین نے قائم مقام الیکشن کمشنر کا حلف اٹھالیا،قائم مقام الیکشن کمشنر سے چیف جسٹس ،جسٹس افتخار محمد چوہدری نے حلف لیا۔واضح رہے کہ چیف الیکشن کمشنر کا عہدہ12اگست سے خالی تھا۔