پاکستانتازہ ترین

سینیٹر فیصل جاوید خان کابھی شہباز گل کے بیان سے اظہار لاتعلقی

لاہور(پاک نیوز)پی ٹی آئی رہنما  سینیٹر فیصل جاوید خان نے بھی  شہباز گل کے  بیان سے اظہار لاتعلقی کرتے ہوئے بڑی غلطی قرار دے دیا۔پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے نجی ٹی وی کو ایک انٹرویو کے دوران اعتراف کیا تھا کہ شہباز گل کا بیان غلط تھا اور ان کے بیان سے فوج میں اکسانے کا تاثر کیا، انہیں یہ بیان نہیں دینا چاہیے تھا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button