پاکستانتازہ ترین

عمران خان نے گرفتاری سے بچنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی

اسلام آباد(پاک نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے گرفتاری سے بچنے کے لیے اسلام  آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری اور  عمران خان کے قانونی مشیر بابر اعوان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کی۔قبل ازیں وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی بھی اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچے اور  ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی قبل از گرفتاری ضمانت کا معاملہ ہے  اس لیے عدالت آئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button