پاکستانتازہ ترین

عامر لیاقت کی نشست قومی اسمبلی کی مدت ختم ہونے تک خالی رہے گی

اسلام آباد(پاک نیوز) عامر لیاقت حسین کی ناگہانی موت سے خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی نشست این اے 245 کراچی موجودہ قومی اسمبلی کی مدت کے اختتام تک خالی رہے گی جہاں پی ٹی آئی کے محمود مولوی گزشتہ ہفتے انتخابی معرکے میں منتخب ہوئے تھے۔ باخبر ذرائع نے دی نیوز کو بتایا ہے کہ اس وقت پی ٹی آئی کے تین ارکان قومی اسمبلی نے رکنیت کا حلف اٹھانا تھا لیکن انہوں نے اس کا انتخاب نہیں کیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button