تازہ ترینکھیل

ایشیا کپ 2022: پہلا میچ سری لنکا اور افغانستان کے مابین آج کھیلا جائے گا

دبئی(نمائندہ سپورٹس) ویب ڈیسک: ایشیا کپ 2022 آج سے شروع ہورہا ہے اور  میچ سری لنکا اور افغانستان کے مابین کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا میچ دبئی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جو پاکستانی وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہو گا۔اب تک جہاں سری لنکا کی ٹیم ایشیا کپ میں 54 میچ کھیل چکی ہے اور 35 جیت چکی ہے، وہیں افغانستان کی ٹیم نے 12 میچوں میں سے صرف 5 جیت درج کی ہیں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button