پاکستانتازہ ترین

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کریں گے

اسلام آباد(پاک نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج بلوچستان اور سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کرینگے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  آج بلوچستان اور سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کرینگے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں  جاری سرگرمیوں کاخود جائیزہ لینگے  اور متاثرہ علاقوں میں امداری کاموں میں مصروف جوانوں سے ملاقات بھی کرینگے۔آئی ایس پی آر نے بتایا کہ ملک بھرمیں فلڈ ریلیف کیمپ قائم کردیے گئے، آرمی فلڈ ریلیف کیمپوں میں امدادی سامان اکٹھا کر کے متاثرہ علاقوں کو پہنچایا جائے گا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button