پاکستانتازہ ترین

عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد(پاک نیوز) عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں ڈھائی بجے ہوگی۔عمران خان کا خاتون جج زیبا چودھری کو دھمکی دینے پر معافی مانگنے سے انکار، پوری عدالتی بینچ پر ہی اعتراض اٹھادیا۔واضح رہے کہ عمران خان نے دہشت گردی کا مقدمہ ختم کرانے کیلئے بھی اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button