
اسلام آباد(پاک نیوز)عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی میں ایک بار پھر کمی ہوئی ۔تفصیلات کے مطابق برینٹ آئل کی قیمت 4.9فیصد کم ہوکر 97.94ڈالر فی بیرل ہوگئی ۔امریکی خام تیل کی قیمت میں بھی کمی واقع ہوئی ۔ امریکی خام تیل 5.4فیصد کم ہوکر 91.83ڈالر فی بیرل ہوگیا۔