پاکستانتازہ ترین

پاک فوج کا سیلاب متاثرین سے اظہار یکجہتی، 6 ستمبر کی تقریب ملتوی

اسلام آباد(پاک نیوز)پاک فوج نے سیلاب متاثرین سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے 6 ستمبر کی تقریب ملتوی کردی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے سیلاب زدگان سے اظہار یکجہتی کیلئے جی ایم کیو میں یوم دفاع و شہدا کی 6 ستمبر کی تقریب ملتوی کردی، ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق تقریب سیلاب متاثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ملتوی کی گئی،ڈی جی آئی ایس پی آر کاکہناتھا کہ پاکستان کی مسلح افواج سیلاب متاثرہ بہن، بھائیوں کی خدمت جاری رکھیں گی ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button