پاکستانتازہ ترین

شہباز شریف کا پی ایم فلڈ ریلیف فنڈ کے آڈٹ کا اعلان

اسلام آباد(پاک نیوز) شہباز شریف نے پرائم منسٹر ریلیف فنڈ کا آڈٹ کرانے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ شفافیت کو یقینی بنانے کے میرے عہد کے مطابق حکومت پاکستان نے وزیراعظم فلڈ ریلیف فنڈ کا آڈیٹرجنرل آف پاکستان اور بین الاقوامی شہرت کی حامل فرم سے آڈٹ کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button