تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:ضیاء الحق شہیدکی برسی کے موقع پراوکاڑہ پریس کلب کے ہال میں ایک تعزیتی ریفرنس

ziaاوکاڑہ(محمدمظہررشید)سابق صدر جنرل محمد ضیاء الحق مرحوم کی برسی کے موقع پر اوکاڑہ پریس کلب کے ہال میں ایک تعزیتی ریفرنس منعقد کیا گیاجس میں اوکاڑہ شہر کے مختلف شعبہ ہائے زندگی کے افرادنے شرکت کی تعزیتی رن اوکاڑہ مس صائمہ رشید ایڈووکیٹ سمیت دیگرنے خطاب کرتے ہوئے سابق صدر کی ملی وقومی خدمات پر روشنی ڈالی اور انہیں زبردست خراج تحسین پیش کیامقررین نے کہا جنرل ضیاء الحق شہیدکی پالیسیوں کا ہی ثمر ہے کہ آج پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے اور پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے میں جو کردار ادا کیا ہے اسے قوم کبھی فراموش نہیں کرے گیفرنس سے ضیاء الحق شہید فاؤنڈیشن ضلع اوکاڑہ کے رہنماء خلیق الرحمان شیخ ،مسلم لیگ ن کے رہنماء استاد طاہر ایوب خان، اوکاڑہ کے سینئر صحافی ارشدملک،سابق جوائنٹ سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایش
ی

یہ بھی پڑھیں  ٹیسٹ رینکنگ جاری‘ سعید اجمل‘ یونس خان کی 2 درجی تنزلی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker