پاکستانتازہ ترین

آشیایہ ریفرنس: شہباز شریف کو حاضری سے مستقل استثنیٰ مل گیا

لاہور(پاک نیوز)احتساب عدالت نے آشیانہ ریفرنس میں شہباز شریف کو حاضری سے مستقل استثنیٰ دے دیا۔عدالت نے وزیراعظم کو حاضری سے مستقل استثنیٰ دیتے ہوئے انوار حسین ایڈووکیٹ کو شہباز شریف کا پلیڈر مقرر کر دیا۔احتساب عدالت نے شہباز شریف کے پلیڈر کو ٹرائل میں ہر پیشی پر حاضری یقینی بنانے کا حکم دیا ہے۔خیال رہے کہ شہباز شریف نے وزارت عظمیٰ کی مصروفیات کے باعث آشیایہ ریفرنس میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی تھی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button