پاکستانتازہ ترین

اسحاق ڈار 5 سال بعد آج وزیراعظم کے ساتھ پاکستان پہنچیں گے

لندن(ڈیسک نیوز)مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار 5 سال کے بعد آج وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ پاکستان پہنچیں گے۔اسحاق ڈار منگل کو  بطور  ممبر سینیٹ کے ساتھ وزیر  خزانہ کا حلف اٹھائیں گے۔دوسری جانب وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنا استعفیٰ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو پیش کر دیا۔ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نواز  شریف اور  وزیر اعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو  وزیر خزانہ کے لیے نامزد کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button