پاکستانتازہ ترین

مریم نوازآج اہم پریس کانفرنس کریں گی

لاہور(پاک نیوز)ملک کی بدلتی صورتحال پر ن لیگ نے سیاسی سرگرمیوں میں تیزی لانے کا فیصلہ کیاہے،نوازشریف نے مریم نواز کو عوامی رابطہ مہم میں تیزی لانے کی ہدایت کردی۔مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازآج اہم پریس کانفرنس کریں گی،مریم نواز پریس کانفرنس میں سیاسی سرگرمیوں، تنظیم سازی اور حکومتی اقدامات پر گفتگو کریں گی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button