پاکستانتازہ ترین

خاتون جج کو دھمکی کا کیس: عمران خان کی عبوری ضمانت 7 اکتوبر تک منظور

اسلام آباد(پاک نیوز) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے کے کیس میں عبوری ضمانت منظور کرلی گئی۔عمران خان کی جانب سے وارنٹ گرفتاری کی منسوخی کے لیے درخواست ڈاکٹر بابر اعوان کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی تھی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو 10 ہزار کے مچلکے جمع کرانے اور عدالت کا عمران خان کو متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا۔ عدالت نے عمران خان کی عبوری ضمانت 7 اکتوبر تک منظور کر لی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button