پاکستانتازہ ترین

آڈیو لیکس: وفاقی کابینہ نے عمران خان کیخلاف کارروائی کی منظوری دیدی

اسلام آباد(پاک نیوز)وفاقی کابینہ نے آڈیو لیکس کے معاملے پر سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کی منظوری دیدی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ وفاقی کابینہ نے عمران خان کے دور کے وزرا اور سابق سیکرٹری اعظم خان کے خلاف بھی قانونی کارروائی کی باضابطہ منظوری دیدی ہے۔یاد رہے کہ دو روز قبل وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں امریکی سائفر اور آڈیو لیکس کے معاملے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button