پاکستانتازہ ترین

نواز شریف اور مریم نواز آج شام 4 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے

لندن(ڈیسک نیوز)سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز آج اہم پریس کانفرنس کریں گے ۔قائد ن لیگ اور سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز آج شام 4 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے،نواز شریف موجودہ سیاسی صورتحال پر بات کریں گے ،قائد ن لیگ مستقبل کی حکمت عملی پر بھی بات کریں گے ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button