
لاہور(پاک نیوز)عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو منی لانڈرنگ کے مقدمہ سے بری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق اسپیشل کورٹ نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا۔اسپیشل جج سنٹرل اعجاز حسن اعوان نے محفوظ فیصلہ سنایا، فیصلہ سناتے ہوئے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بری کردیا گیا۔