پاکستانتازہ ترین

قوم کیلئے خوشخبری: فیٹف نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال دیا

پیرس(ڈیسک نیوز)فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(فیٹف)  نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال دیا۔فیٹف کا 2 روزہ اجلاس پیرس میں ہوا جس میں پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالنے کا  جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت وزیرمملکت برائے خارجہ امورحنا ربانی کھر نے کی۔ اجلاس کے بعد باقاعدہ فیٹف نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کا اعلان کیا۔فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلنے سے پاکستان کیلئے غیرملکی فنڈنگ کا حصول آسان ہو جائے گا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button