تازہ ترینکھیل

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ:روایتی حریف پاکستان اور بھارت آج ٹکرائیں گے

ملبورن(پاک نیوز سپورٹس )ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ہائی وولٹیج میچ آج ہوگا ،روایتی حریف پاکستان اور بھارت ٹکرائیں گے،دنیا کی نظریں میلبورن پر جم گئیں ۔پاکستان اور بھارت کے درمیان پاکستانی وقت کے مطابق میچ ایک بجے شروع ہوگا ،دونوں ٹیمیں میلبورن کے میدان میں ٹکرائیں گی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button