پاکستانتازہ ترین

دہشتگردی کے مقدمے میں عمران خان کی عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد(پاک نیوز)دہشتگری کے مقدمے میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی عبوری ضمانت منظور ہو گئی۔عمران خان کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت جج جواد حسن عباس نے کی۔عدالت نے ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض عمران خان کی عبوری ضمانت 31 اکتوبر تک منظور کر لی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button