لاہور(نامہ نگار)حکومت پنجاب نے ضمنی انتخابات کے دن 12 اضلاع میں تعطیل کا اعلان کردیا۔پنجاب حکومت کی جانب سے جا ری اعلامیہ کے مطابق جن اضلاع میں ضمنی انتخابات ہونگے،22 اگست کو تعطیل ہوگی، صوبائی حکومت نے تعطیل کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق 12 اضلاع میں ضلعی دفاتربند ہوں گے جبکہ صوبائی سیکریٹریٹ اورصوبائی دفاتر کھلے رہیں گے۔
You must be logged in to post a comment.