پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی نے فیصل واوڈا کی بنیادی رکنیت معطل کردی،شوکاز جاری

اسلام آباد(پاک نیوز)کستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے فیصل واوڈا کی بنیادی رکنیت معطل کردی۔ فیصل واوڈا کو پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی نے شوکاز نوٹس جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ فیصل واوڈا نے پارٹی پالیسی کی سخت خلاف ورزی کی ہے،  دو دن میں وضاحت دیں کہ  ان کی بنیادی رکنیت کیوں نہ معطل کی جائے؟شوکاز نوٹس میں کہا گیا ہے کہ فیصل واوڈا جب تک عطل ہیں میڈیا پر پی ٹی آئی کی نمائندگی نہیں کرسکتے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button